اداکارہ انوشے کی ڈانس ویڈیو سو شل میڈیا پر چھا گئی

May 03, 2021 | 23:45:PM
 اداکارہ انوشے کی ڈانس ویڈیو سو شل میڈیا پر چھا گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف نے اپنی بھتیجی کیساتھ ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بولڈ اور خوبصورت اداکارہ نے اپنے ڈانس کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی جس میں انہیں اپنی بھتیجی کیساتھ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے ، انہوں نے ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ میری فیملی آپ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے۔
یا د رہے کہ اداکا رہ اور میز با ن انوشے مشہور وی جے ہیں جو بولنے کی مہارت اور سٹائلش شخصیت سے شہرت رکھتی ہیں جبکہ وہ ایک مارننگ شو بھی ہوسٹ کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:منی پھر بدنا م ہو گئی۔۔