پی ٹی آئی کے بانی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات ہو گئی

Mar 03, 2026 | 21:15:PM
 پی ٹی آئی کے بانی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  آج  اڈیالہ جیل میں بانی کی، اس جیل میں ہی قید بیوی بشریٰ بی بی کی ان سے ملاقات کروا دی گئی۔

 بانی پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی کرائی گئی جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ 
 جیل ذرائع کے مطابق  بشریٰ بی بی اور بانی 40 منٹ تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے۔  بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ان کی  آنکھ کے بارے دریافت کیا۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل مینول کے تحت کرائی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیئے: ابھی روانہ ہو جاؤ: لاکھوں  امریکیوں کو اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے تقریباً تمام ممالک فوراً چھوڑنے کاحکم