عمران خان کی اہلیہ کو فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو فیملی سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی بھابی اور بیٹی ملاقات کریں گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ اہل خانہ اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو چکے ہیں جہاں ملاقات جیل قواعد و ضوابط کے تحت کروائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری ہوگئی