سیلفی بنانے پر جوڑے کو قتل کرنیوالے باپ اور دادا کو عمر قید کی سزا

Mar 03, 2021 | 18:30:PM
سیلفی بنانے پر جوڑے کو قتل کرنیوالے باپ اور دادا کو عمر قید کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عدالت نے کراچی میں سیلفی لینے پر نوجوان جوڑے کو قتل کرنیوالے باپ اور دادا کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے تین سال بعد غیرت کے نام پر قتل ہونیوالے لڑکے اور لڑکی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے قتل میں ملوث باپ اور دادا کو عمر قید کی سزا سنادی ۔
تین سال قبل سیلفی بنانے پرپیر آبادکی مرینہ زہر دیکر جبکہ30 سالہ سلمان کو سوات میں قتل کردیا گیا تھا۔