سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ڈالربھی سستاہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی،بسیم افتخار)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روزتیزی ریکارڈکی جارہی ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکاآغازہنڈریڈانڈیکس میں 359پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہوا جس کے بعدہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 84ہزار 880کی سطح پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پی پی ایس سی نے 4 تحریری اور 6 حتمی نتائج کا اعلان کر دیا
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیاجس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278.15 روپے سے کم ہوکر 278.12 روپے پر بندہوا.
ادھراوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستاہوکر 279.36 روپے پر پہنچ گیا،یورو 1.26 روپے مہنگاہوکر 322.12 روپے،برطانوی پاونڈ 1.35 روپے مہنگاہوکر 375.87 روپے،یو اے ای درہم 2 پیسے اضافے سے 76.57 روپے اورسعودی ریال5 پیسے اضافے سے 74.88 کا ہوگیا۔