رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے سپیکر کے نام لکھا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا

Jul 03, 2021 | 20:11:PM
رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے سپیکر کے نام لکھا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے سپیکر کے نام لکھا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا۔
استعفیٰ کے متن میں کہاگیا ہے کہ جس طرح اسمبلی معاملات چلائے جارہے ہیں احتجاجاًاستعفیٰ دے رہا ہوں،سپیکر ارکان سے وزیراعلیٰ کی تقریر میں احتجاج کا انتقام لے رہے ہیں ،متن میں کہاگیاہے کہ آپ نے حزب اختلاف کو اسمبلی میں صرف احتجاج پر مجبور کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری اور شہباز گل جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے، فیصل کریم کنڈی