سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری۔۔ 4 افراد جاں بحق  

Jul 03, 2021 | 16:30:PM
سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری۔۔ 4 افراد جاں بحق  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وادی نیلم آزاد کشمیر جورا کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق  جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق  سیاحوں کی گاڑی توازن برقرار نہ رکھنے پر حادثے کا شکار ہوئی۔ ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ چار افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  تمام افراد کا تعلق لاہور سے بتایا جا رہا ہے ۔لاشوں کو زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیںپی ٹی آئی رہنما کی فیکٹری پر چھاپہ۔۔بجلی وغیر قانونی  گیس لائن پکڑ لی گئی