سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 26 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ آٹھ ہزار 282 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے سے 1825 ڈالر ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔موسم سرما کی تعطیلات بڑھ گئیں