شب برأت پر سحری کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی ؛سوئی سدرن
کیپشن: گیس ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)سوئی سدرن گیس انتظامیہ نے کہا ہے کہ شب برأت کے اس با برکت موقع پرسحری کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی ۔
انتظامیہ کاکہنا ہے کہ 4 فروری، 2026 کو صبح 3 بجے سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ پورا دن گیس کی فراہمی معمول کے مطابق رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں:بینکوں میں لین دین کرنے والوں کیلئے اہم خبر، سٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا