پنجاب: ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی

Feb 03, 2026 | 17:22:PM
پنجاب: ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی ہونے سے حادثات کے باعث کالز موصول نہیں ہو رہی ہیں۔

صوبائی وزیر سلمان رفیق نے ریسکیو ہیلپ لائن 1122میں تکنیکی خرابی فوری طور پر دور کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ انجینئرز تکنیکی خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، فالٹ جلد ہی دور کردیا جائے گا۔

 
 یہ بھی پڑھیں :اسٹیٹ بینک کا5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان