خیر پور:30 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)خیر پور کے علاقے کوٹ لالو میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس حوالے سے ایس ایس پی سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو عاقب عرف عاقو کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے تھی۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہلاک ڈاکو قتل، ڈکیتی اور لوٹ کے مقدمات میں مطلوب تھے۔
مزید پڑھیں:ملتان:میڈیکل کا صومالین طالب علم فٹ بال میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق