عام انتخابات ؛8 فروری کولاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں بند رہیں گے

Feb 03, 2024 | 18:42:PM
عام انتخابات ؛8 فروری کولاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں بند رہیں گے
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)8 فروری کو انتخابات کے باعث لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں بند رہیں گے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 8 فروری کو عدالتوں کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات کے باعث لاہور ہائیکورٹ ، اس کے علاقائی بنچز ،سیشن اورسول عدالتیں بند رہیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو سزا کس مقصد کیلئے دی گئی ہے ؟ پی ٹی آئی چیئر مین نے اہم انکشاف کر دیا