وزیراعظم عمران خان سے ایئرچیف مجاہدانورخان کی ملاقات،پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال

Feb 03, 2021 | 23:00:PM
 وزیراعظم عمران خان سے ایئرچیف مجاہدانورخان کی ملاقات،پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ایئرچیف مجاہدانورخان نے ملاقات کی، ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ائیرچیف مجاہد انو ر خان نے ملاقات کرکے پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ائیرچیف نے کہا کہ پاک فضائیہ قوم کی توقعات پر پورا اترے گی۔