چار افراد کی ہلا کت پر کشمالہ طارق ،شوہر ، بیٹے کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

Feb 03, 2021 | 22:43:PM
 چار افراد کی ہلا کت پر کشمالہ طارق ،شوہر ، بیٹے کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آبا د کے سیکٹر جی الیون حادثے میں چار افراد کی ہلا کت پر کشمالہ طارق اور انکے شوہر کو بھی شامل تفتیش کیا جا ئے گا۔
 تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی محتسب کشما لہ طا رق کا بیٹا اذلان خان ابھی تک شامل تفتیش نہیں ہوا جس پر کشمالہ طارق اور انکے بیٹے کو شامل تفتیش ہونے کا پیغام پہنچا دیا گیاہے۔ پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ ہم حا دثہ والی جگہ کے سی سی ٹی وی فو ٹیجز اکٹھے کر رہے ہیں ،کشمالہ اور ان کے شوہر وقاص انوسٹی گیشن آفیسر کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے۔