ڈیرہ اسماعیل خان: سابق تحصیل ممبر اور پی پی رہنما پر قاتلانہ حملہ ،ڈرائیور جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق تحصیل ممبر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف لوٹھانی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق تحصیل درابن کلاں میں فائرنگ سے سابق تحصیل ممبر اور پی پی رہنما آصف لوٹھانی پر زخمی ہوگئے جبکہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی رہنما آصف لوٹھانی کو نامعلوم افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنےگھر کے حجرے میں موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقی بیٹر کو اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے ہرشیت رانا کو سزا سنا دی