میٹرک،انٹر امتحانات،وزیرتعلیم نے طلبا کو خوشخبری سنا دی

Dec 03, 2025 | 10:23:AM
میٹرک،انٹر امتحانات،وزیرتعلیم نے طلبا کو خوشخبری سنا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)میٹرک،انٹر کے امتحانات ماہ صیام اور عیدالفطر کے بعد ہونگے۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے باقاعدہ اعلان کردیا۔
اعلان کے بعد میٹرک امتحانات 24 مارچ 2026 سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ