سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ 

Dec 03, 2023 | 19:00:PM
سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ 
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
 سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، رپورٹ کے مطابق24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.82 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی اور 21قیراط ایک گرام سونا 215.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
دوسری جانب گولڈ مارکیٹ میں سونے کی ایک اونس قیمت 8,218.38 رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 255,652.80 ریال میں دستیاب رہا۔

یہ بھی پڑھیں: عثمان ڈار کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، الزام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے