وزیر تجارت کی پاک ترک بزنس کونسل کے سربراہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

Dec 03, 2023 | 16:38:PM
وزیر تجارت کی پاک ترک بزنس کونسل کے سربراہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
کیپشن: وزیر تجارت کی پاک ترک بزنس کونسل کے سربراہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے پاک ترک بزنس کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی اور 2 طرفہ تجارت و سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز اپنے دورہ ترکی کے دوران او آئی سی کے بین الوزارتی اجلاس میں شریک ہوں گے، انہوں نے پاک ترک بزنس کونسل کے سربراہ چنگیز اوزدمیر، زورلو گروپ کے سربراہ سینان اور انادولو گروپ کے صدر اتیلا دمیر سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کی شرح میں کمی، رپورٹ جاری

ملاقات میں دو طرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر تجارت او آئی سی بین الوزارتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔