8 اور 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان 

Aug 03, 2022 | 21:41:PM
حکومت ، پیر اور منگل، عام تعطیل کا اعلان،
کیپشن: دفاتر بند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی پی 139 ضمنی الیکشن؛ تحریک انصاف نے امیدوار کا اعلان کر دیا