ہے کو ئی اچھا رشتہ تو میرے وا لدین سے با ت کریں ۔۔ادا کا رہ نمرہ خا ن

Aug 03, 2021 | 23:05:PM
ہے کو ئی اچھا رشتہ تو میرے وا لدین سے با ت کریں ۔۔ادا کا رہ نمرہ خا ن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)26 جون 1991 کو پیدا ہونے والی نمرہ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں، انہوں نے بہت کم وقت میں ہی اپنی باصلاحیت اداکاری سے بہت نام کمانے میں کامیاب رہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان کا کہنا ہے کہ آج کل ان کے والدین کے لیے ایک بہتر رشتے کی تلاش میں ہیں۔ نمرہ خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے نکاح کے ختم ہونے کے حوالے سے کوئی بھی بات کرنے سے گریز کیا لیکن میزبان کے اصرار پر بس انہوں نے یہ بتایا کہ والدین ان کے لیے رشتہ تلاش کررہے ہیں۔

 نمرہ خان کا میزبان کے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ والدین ان کے لیے رشتہ دیکھ رہے ہیں اور اب بس انہیں سب کی دعائیں چاہئیں۔

یا د رہے کہ خاموشی سے نکاح کے بعد نمرہ خان کی شوہر سے طلاق کی خبریں بھی زیرگردش رہ چکی ہیں تاہم انہوں نے کبھی اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں:یو اے ای جانے کے خواہشمند پا کستانیوں کے لیے ویزوں کا اعلان