اسلام آباد:بنی گالہ کی حدود میں میاں بیوی قتل

Aug 03, 2021 | 14:22:PM
اسلام آباد:بنی گالہ کی حدود میں میاں بیوی قتل
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شاہد رحمان اور اس کی اہلیہ کو گھر میں قتل کیا گیا ہے، پولیس نےموقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔پولیس نے نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے، ہسپتال میں میاں بیو ی لاشوں کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔تھانہ بنی گالا میں مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔74 سالہ مقتول شاہد رحمان  سابق میجر تھے۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز،وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب