سونے کی قیمت میں بڑااضافہ،چاندی بھی پہنچ سے باہر

Apr 03, 2024 | 14:33:PM
سونے کی قیمت میں بڑااضافہ،چاندی بھی پہنچ سے باہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایاز رانا) عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 2290 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوکر نئی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 2290 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،10 گرام سونا 1543 روپے اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے پر پہنچ گیا،1تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 2610 روپے ہوگئی ،ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا،قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہوگئی، دس گرام سونا 1543 روپے اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت  میں  بھی اضافہ ہوا ہے ، 10 روپے اضافے سے موجودہ قیمت 2610 روپے ہوگئی ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں :    پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت کم ،خریداری بھی صرف 20 لاکھ میٹرک ٹن ہوگی