قومی اسمبلی اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری 

Apr 03, 2022 | 00:49:AM
قومی اسمبلی اجلاس، چھ نکاتی ایجنڈا جاری
کیپشن: قومی اسمبلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی اسمبلی اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی قرارداد بھی شامل ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے آج قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا۔ قومی اسمبلی کے چھ نکاتی ایجنڈے کے مطابق وقفہ برائے سوالات بھی ایجنڈا میں شامل ہے۔وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی قرارداد بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کاجہانگیر ترین اور علیم خان سے متعلق بیان، بڑی بات کہہ دی