طالبان حکومت کا شہریوں کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ ، اہم وجہ سامنے آ گئی

Sep 02, 2023 | 16:32:PM
Taliban government, civilian, Pakistan, do not know, advice, important reason, came in front, 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک)طالبان حکومت کا   افغان شہریوں کو پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث سفر نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق افغان دفتر خارجہ کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں  افغان شہریوں کو کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام ، احتجاج  اور پر تشدد واقعات کی وجہ سے  پاکستان کا سفر کرنے میں احتیاط برتیں، جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امارات اسلامی نےپاکستان میں اپنے دفاتر کو ایڈوائزری جاری کر دی۔

 ہے ۔