انسٹاگرام اچانک بند ہونے سے دنیا بھر میں صارفین پریشان

Sep 02, 2021 | 18:26:PM
 انسٹاگرام اچانک بند ہونے سے دنیا بھر میں صارفین پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیک) فیس بک کی ملکیتی سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام اچانک بند ہونے سے دنیا بھر میں صارفین پریشان ۔ انسٹاگرام کی جانب سے بند ہونے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:معروف عا لم دین تقریر کےدوران وفات پاگئے۔۔ ویڈیو سامنے آگئی

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے 6 ہزار سے زائد صارفین نے انسٹا گرام میں خرابی کی شکایت کی ہے ۔ انسٹا گرام کے صارفین نے شکایات کے لئے ٹوئٹر پر دھاوا بول دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے انسٹاگرام کی خرابی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ٹوئٹر پرانسٹا گرام صارفیں اپنی فرسٹریشن مختلف میمز اور تصاویرکے ذریعے ظاہر کرتے رہے۔

کئی ا فراد کا کہنا تھا کہ انہوں نے تو اپنا انسٹا گرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا ہے۔