فیاض چوہان کا انوکھے انداز میں دکان کا افتتاح

Sep 02, 2021 | 16:42:PM
فیاض چوہان کا انوکھے انداز میں دکان کا افتتاح
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر جیل خانہ جات، ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نےدانتوں سے فیتا کاٹ کر دکان کا انوکھے انداز میں افتتاح کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق دکان کا افتتاح کرنے کے لئے جب فیاض الحسن چوہان موقع پر پہنچے تو  قینچی نے کند ہونے پر چلنے سے انکار کر دیا ،فیاض الحسن چوہان نے بھی دانتوں سے ہی افتتاحی فیتا کاٹ  کر دکان کا افتتاح کردیا۔ان  کے مداح اُنہیں اس حاضر دماغی اور  عوامی انداز اپنانے پر خوب سراہ رہے ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:    12 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی بچے کا آرٹ ورک سوشل میڈیا پر وائرل