بڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن  تبدیل کرنے  کی تجویز 

Nov 02, 2025 | 18:48:PM
بڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن  تبدیل کرنے  کی تجویز 
کیپشن: نمبر پلیٹس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں عمیر عظمت) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن  تبدیل کرنے  کی تجویزدیدی۔ 

لگژری گاڑیوں کی نمبر پلییٹس بڑی بنائی جائیں گی۔ نمبر پلیٹس کا سائز بڑھانے کا مقصدرجسٹریشن نمبر واضح کرنا ہے ۔

ایس یو وی وہیکلز کی نمبر پلیٹس سیف سٹی کیمروں اور سکیورٹی کو مد نظر رکھ کر بنائی جائیں گی ۔ڈیزائن کی حتمی منظوری ایکسائز ہیڈ کوارٹر سے ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:ایک اور سیاسی رہنما سنگین الزام میں گرفتار