نجی ٹی وی کی معروف اینکر پرسن عروج ڈینگی کے باعث چل بسیں

Nov 02, 2025 | 00:05:AM
نجی ٹی وی کی معروف اینکر پرسن عروج ڈینگی کے باعث چل بسیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )نجی ٹی وی کی معروف اینکر پرسن عروج فاطمہ ڈینگی کے باعث انتقال کر گئیں ۔ 

مرحومہ کافی عرصہ سے میڈیا انڈسٹری سے وابستہ تھیں، حال ہی میں ایک نجی ٹی وی میں خدمات انجام دے رہی تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں :مریم نواز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد