عمران خان کے کنٹینر کے جنریٹر میں آگ لگ گئی

Nov 02, 2022 | 22:18:PM
تحریک انصٓاف، چیئرمین ، عمران خان، کنٹینر، جنریٹر میں آگ،
کیپشن: عمران خان کے کنٹینر کے جنریٹر میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے جنریٹر میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سے شروع ہونیوالا تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا آج چھٹا روز ہے، ان 6 دنوں میں 4 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ،گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر سے جڑی ٹرالی میں رکھے جنریٹر میں آگ لگ گئی، جنریٹر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس پر قابو پا لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کے دوران بڑا دھچکا لگ گیا، لیگی امیدوار کامیاب قرار