ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ۔۔۔قومی ٹیم میں کونسی تبدیلیا ں کی گئیں؟؟

Nov 02, 2021 | 18:10:PM
قومی ٹیم تبدیلی
کیپشن: پاکستانی ٹیم میں تبدیلی کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں نمبیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنا چوتھا میچ نمبیا کے خلاف کھیلے گا۔میچ کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا بھی امکان ہے، عماد وسیم اور حسن علی کی جگہ محمد نواز اور وسیم جونیئر کو شامل کئے جانے کا امکان ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کے شوہر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ڈیلیٹ کئے ؟؟تفصیلات سامنے آگئیں