شعیب اختر نےبھارتی ٹیم کے حوالے سے بڑی  پیشگوئی کر دی

Nov 02, 2021 | 09:38:AM
ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی،بھارت، افغانستان،ٹورنامنٹ
کیپشن: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ بولرشعیب اختر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ بولرشعیب اختر نے پیشگوئی کی ہے کہ بھارت کی ٹیم اپنے اگلے میچ میں بھی فتح کا مزہ نہیں چکھ سکے گی کیونکہ ہار ان کا مقدر بن چکی ہے۔

 شعیب اختر نے کہا کہ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کی کرکٹ ٹیم اب تک کسی میچ میں کامیابی حاصل نہیں کرسکی، اگر بھارت ٹاس ہار گیا تو افغانستان سے بھی ہار جائے گا۔
 خیال رہے کہ گزشتہ روز اپنے یوٹیوب چینل پر جاری ویڈیو میں شعیب اختر نے کہا تھا کہ اگر بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا تو یہ ٹورنامنٹ پھیکا پڑ جائے گا۔
 یہ بھی پڑھیںاہم خبر۔۔پاکستانی ٹیم آج کے میچ میں کونسی دو تبدیلیاں کریگی۔۔؟