مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا کتنے میں دستیاب؟ ریٹس جانیے

May 02, 2026 | 10:00:AM
مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا کتنے میں دستیاب؟ ریٹس جانیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج  ایک تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 9 سو 62 روپے کی سطح پر موجود ہے جو کہ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کا حامل سونا 4 لاکھ 83 ہزار 9 سو 62 روپے جبکہ 10 گرام سونا 414,919 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 380,356 روپے فروخت کیا جارہا ہے۔

  یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کے بعدموبائل فون بھی مزید مہنگے!

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 7,821 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 6,705 روپے کی سطح پر موجود ہے۔