یہ کوئی طریقہ نہیں ہے آرام سے بھی بات کر سکتے ہیں، اے سی سونیا صدف کا فردوس عاشق اعوان کی گفتگو پر ردعمل

May 02, 2021 | 22:32:PM
یہ کوئی طریقہ نہیں ہے آرام سے بھی بات کر سکتے ہیں، اے سی سونیا صدف کا فردوس عاشق اعوان کی گفتگو پر ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے رمضان بازار میں سرعام ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کاکہناہے کہ یہ کوئی طریقہ ہے ہم ذلیل و خوار ہوگئے ہیں یہاں پر،صبح شام ہم یہاں پر ہوتے ہیں یہ کوئی طریقہ نہیں ہے آرام سے بھی بات کر سکتے ہیں ۔
سونیا صدف نے کہاکہ گرمی کا موسم ہے اگر کوئی پھل خراب ہو بھی گیا ہے اس میں انسانی غلطی بھی ہو سکتی ہے ،ان کاکہناتھا کہ میڈم کو اپنا وزٹ مکمل کرنے دیں پھر ہم نکلتے ہیں ۔