دشا پٹانی اور ٹائیگر شرو ف کی مالدیپ میں رنگ رلیاں۔۔ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

May 02, 2021 | 21:26:PM
دشا پٹانی اور ٹائیگر شرو ف کی مالدیپ میں رنگ رلیاں۔۔ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بالی ووڈ کا کیوٹ کپل دشا پٹانی اور ٹائیگر شروف چھٹیا ں منانے مالدیپ پہنچے تھے۔ جہاں اب وہاں سے لوٹنے کی تصویریں سوشل میڈیا پر سامنے آتے ہی لوگ بھڑک اٹھے اور بولے لوگ مر رہے ہیں اور یہ گھوم رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بتادیں کہ ان کی یہ تصویریں فوٹو گرافر نے کیمرے میں قید کرلیں اور اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر پوسٹ کر دیں۔ بس پھر کیا تھا یہ تصویر وائرل ہو گئی اور سوشل میڈیا فوج نے جم کر ٹرول کرنا شروع کر دیا۔


 دشا پٹانی نے ریڈ بکنی میں اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔ سمندر کے کنارے بیٹھی دشا انتہائی قاتلانہ انداز میں نظر آرہی ہیں۔


 فلورل پرنٹ والے اس بکنی ڈریس میں دشا کی خوبصورتی قابل دید ہے۔ 


بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی نے اپنی انسٹا اسٹووری پر کئی الگ الگ موڈ والی تصاویر شیئر کی ہیں۔


 اس کلوز اپ تصویر میں دشا پٹانی کی خوبصورتی دیکھنے کے لائق ہے۔ 


 ان تصویروں میں دشا پٹانی کی بولڈنیس قابل دید ہے۔


بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو حال ہی میں دشا پٹانی کے ساتھ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا۔ ان کی تصاویر بھی کافی وائرل ہوئی تھیں۔


 ان تصویروں کو کافی زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔  اتنا ہی نہیں انسٹاگرام پر لوگ دشا کی ان تصویروں پر جم کر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی کامیڈین نے کنگنا رناوت کو ہنسنے پر مجبو ر کر دیا