خواجہ آصف قومی اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر نامزد

Mar 02, 2024 | 22:21:PM
 خواجہ آصف قومی اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر نامزد
کیپشن: خواجہ آصف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)مسلم لیگ ن نے سینئیر رہنما خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے خواجہ  آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا ،مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی درخواست کردی ،نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 71 سے منتخب ایم این اے خواجہ آصف  مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر؛ سابق کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحق