حکومت نے پٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا

Jun 02, 2022 | 21:27:PM
حکومت، پٹرول بم گرا دیا
کیپشن: پٹرول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت نے عوام کو بجلی کا زور دار جھٹکا دینے کے بعد پھر پٹرول بم گرا دیا۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ کر دیاگیاہے جس سے پٹرول کی نئی قیمت 209 روپے 86 ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 30 روپے اضافہ کردیاگیا،ڈیزل کی نئی قیمت204 روپے 15 پیسے ہو گئی،مفتاح اسماعیل نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات سے ہوگا۔