ویمن ہاکی انڈر 21 چیمپئین شپ میں سندھ ویمن انڈر 21 کی پہلی جیت

Jul 02, 2026 | 19:29:PM
 ویمن ہاکی انڈر 21 چیمپئین شپ میں سندھ ویمن انڈر 21 کی پہلی جیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  ویمن ہاکی انڈر 21 چیمپئین شپ میں سندھ اور خیبر پختونخوا ویمن انڈر 21 ٹیموں کا میچ سندھ ویمن انڈر 21 نے جیت لیا۔

سندھ کی ٹیم اپنا پہلا میچ چار گول سے  جیت گئی۔ خیبر پختونخوا ویمن انڈر21 کوئی گول نہیں کر سکیں۔

سندھ کی انوشا شاہ  میچ میں ہیٹ ٹرک کی۔ شیریں آصف نے ایک گول کیا

ویمن ہاکی انڈر 21 چیمپئین شپ 8 سال کے تعطل کے  بعد ہو رہی ہے۔