معروف ٹک ٹاکرکاشف ضمیر پھرگرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکرکاشف ضمیر کو اسلحہ کی نمائش کرنے پرگرفتار کرلیا گیا۔
ٹکرٹاکرکاشف ضمیرکو سی سی ڈی اقبال ٹاؤن نےگرفتارکیا،کاشف ضمیر اور اس کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف تھانہ سی سی ڈی میں مقدمات درج ہیں،ان کے خلاف اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت میں پاکستانی چینلز اور فنکاروں پر عائد پابندی اچانک ختم
سی سی ڈی نےکاشف ضمیر کے 13گارڈز کو بھی حراست میں لے کر اسلحہ بھی قبضہ میں لے لیا ، کاشف ضمیر کے باوردی مسلح گارڈز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل ہورہی تھیں۔