سکیورٹی خدشات،جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ۔
بنوں بورڈ کے چیئرمین کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ سے جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں،باقی تمام پرچے ہوچکے ہیں صرف دو پرچے باقی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت میں پاکستانی چینلز اور فنکاروں پر عائد پابندی اچانک ختم
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے منسوخ کئے گئے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔