فاسٹ بالر حسن علی 28 برس کے ہو گئے

Jul 02, 2023 | 23:38:PM
فاسٹ بالر حسن علی 28 برس کے ہو گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر 28 برس کے ہو گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے زندگی کی اٹھائیس اننگز کھیل لیں، 21  ٹیسٹ، 60 ون ڈے اور 49 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسٹائلش گیند باز 28 سال کے ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیز سیریز ؛دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کوشکست دیدی

ان کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے آل راؤنڈ کارکردگی کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔