تحریک انصاف کے جلسے میں شدید بدنظمی 

Jul 02, 2022 | 23:38:PM
تحریک انصاف جلسہ ،بد نظمی
کیپشن: تحریک انصاف کے جلسے کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پریڈ گراونڈ میں ہونیوالے تحریک انصاف کے جلسے میں شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پریڈ گراونڈ جلسے میں مرد کارکن بیرئیرز توڑ کر خواتین انکلوژر میں داخل ہوگئے ،خواتین انکلوژر کی سیکورٹی پر مامور اہلکار مرد کارکنوں کو روکنے میں ناکام رہے ، پی ٹی آئی کارکنوں نے میڈیا کنٹینر پر بھی چڑھنے کی کوشش کی ، پولیس اہلکار نے کارکنوں کو کنٹینر سے اتار دیا۔ 
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں رات 9بجے تک مارکیٹیں بند کرنے کا حکم معطل