سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے

Jan 02, 2024 | 16:14:PM
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

ہسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس قیصر رشید گذشتہ 3 دن سے وینٹی لیٹرپرتھے، ان کا گزشتہ سال کڈنی ٹرانسپلانٹ بھی کرایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:آرٹیکل 63 کے تحت نااہلی 5 سال ہے، چیف جسٹس

یاد رہے کہ 3 دن وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔