جہانگیر ترین کی فاروق ستار سے اہم ملاقات

Jan 02, 2022 | 22:25:PM
پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین، فاروق ستار، ملاقات
کیپشن: جہانگ، فاروق ستار ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماجہانگیر ترین نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار سے ملاقات کی ۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما فاروق ستار سے کراچی میں اہم ملاقات کی دونوں رہنماﺅں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی حلقے اہم ملاقات کو اہم خیال کررہے ہیں کیونکہ اب جہانگیر ترین جو کہ حکومت کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں ان کی توجہ کراچی کی طرف مبذول ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم پا کستان کے منی بجٹ پر سخت تحفظات ۔ حکومت سے بات کرنے کا فیصلہ