میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب ہوں گے ؟؟ شیڈول جاری

Jan 02, 2022 | 12:52:PM
سندھ میں امتحانی شیڈول جاری
کیپشن: امتحانی شیڈول جاری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق میٹرک کے امتحانات 10 مئی، انٹر کے امتحانات 18 جون سے ہوں گے۔


تفصیلات کے مطابق سندھ کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یکم اپریل سے نیا تعلیمی کیلنڈر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نئے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات 10 مارچ سے 20 مارچ تک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:موسم اچانک تبدیل۔۔ بارشیں کب سے شروع ہونگی؟

میٹرک کے امتحانات 10 مئی سے ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 18 جون سے ہوں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اس سال امتحانات مکمل نصاب سے لیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بلال یاسین پر حملہ کیس میں اہم پیش رفت۔۔3ملزم گرفتار