اسرائیلی ماڈل 2020ءکا خوبصورت ترین چہرہ 

Jan 02, 2021 | 20:07:PM
 اسرائیلی ماڈل 2020ءکا خوبصورت ترین چہرہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) کہتے ہیں کہ خو بصورتی یہ نہیں دیکھتی  مسلمان ہے یاغیر مسلم۔19سالہ اسرائیلی ماڈل یائیل شیلبیا کو 2020ءکا خوبصورت ترین چہرہ قرار دے دیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق اسرائیل میں ہر شہری کے لیے فوجی ٹریننگ لینا لازمی ہے اور یائیل شیلبیا بھی اس وقت ٹریننگ لے رہی ہیں، جب انہیں دنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا گیا۔ وہ گزشتہ سال اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئی تھیں۔ٹی سی کینڈلر کی اس ’دنیا کے 100خوبصورت ترین چہروں‘کی سالانہ فہرست میں پہلے نمبر پر آنے کے بعد یائیل کا کہنا تھا کہ ”میں کبھی کسی چیز میں پہلے نمبر پر نہیں آئی۔ اس فہرست میں پہلے نمبر پر آنا بہت ہی خوشگوار احساس ہے۔