ایشین سنوکر چیمپئن شپ:محمد آصف ،رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں داخل

Feb 02, 2026 | 22:04:PM
ایشین سنوکر چیمپئن شپ:محمد آصف ،رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں داخل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشین سنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر  فائنل میں پہنچ گئے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر لی۔

یہ بھی پڑھیں :معروف صحافی و شاعرسیداسدرضانقوی انتقال کر گئے