پُرکشش نمبروں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر، 5 نئی سیریلز جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میاں عمیر عظمت)پُرکشش نمبروں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر آ گئی، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رواں مہینے کاروں کی پانچ نئی رجسٹریشن سیریل جاری کرے گا۔
موٹر سائیکلوں کی 5 اور کمرشل وہیکلز کی بھی ایک نئی سیریل جاری ہوگی، وہیکلز مالکان نئی سیریلز میں اپنے من پسند نمبر خرید سکیں گے، لگژری نمبر بذریعہ ای آکشن خریدے جا سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :معروف صحافی و شاعرسیداسدرضانقوی انتقال کر گئے