سونے کی قیمت کے بعد بٹ کوائن کے نرخ میں بھی بڑی کمی

Feb 02, 2026 | 13:51:PM
سونے کی قیمت کے بعد بٹ کوائن کے نرخ میں بھی بڑی کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )سونے کی قیمت میں کمی کے بعد بٹ کوائن کی قیمت بھی گر گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن 77 ہزار ڈالر سے بھی نیچے چلا گیا، ایک ہفتے میں بٹ کوائن کی قیمت میں 13 فیصد سے زائدکی کمی ہو گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:بلندیوں کو چھونے والی سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

6 ماہ میں بٹ کوائن کی بلند ترین قیمت ایک لاکھ 26 ہزار سے نیچے آئی، بٹ کوائن کی قیمت میں 49 ہزار ڈالر سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔