پریتی زنٹا نے فلم انڈسٹری میں کیسے قدم رکھا؟ اداکارہ نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

Feb 02, 2022 | 18:40:PM
بالی ووڈ انڈسٹری، اداکارہ پریتی زنٹا، شوبز کی دنیا، انٹری سے متعلق، اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا
کیپشن: پریتی زنٹا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ انڈسٹری میں راج کرنے والی اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنی شوبز کی دنیا میں انٹری سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سکہ اچھال کر بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے پریتی نے بتایا کہ اگر ٹاس ان کے حق میں نہ ہوتا تو شاید وہ اداکاری کا انتخاب نہ کرتیں، انہیں شیکھر کپور کی فلم "تارارم پم پم" کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے فیصلہ قسمت پر چھوڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان بٹ کی تنقید پر سرفراز احمد بھی میدان میں آگئے ۔۔۔ اہم بیان داغ دیا
پریتی زنٹا نے کہا کہ یہ پرفیکٹ کہانی لگتی تھی مگر میں نے فیصلہ کیا کہ اگر میری قسمت ہے تو میں ٹاس کروں گی۔ اگر ہیڈ آیا تو فلم کروں ٹیل آیا تو نہیں کروں گی۔ اگرچہ پریتی زنٹا ہی ہیڈ ہی آیا مگر "تارا رم پم پم " ریلیز نہ ہو سکی اور انہوں نے ٹاس کا فیصلہ آنے پر بالی وڈ میں قدم رکھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے 9 فروری تک بند، طلبا کیلئے بڑی خبر