سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

Feb 02, 2022 | 18:13:PM
سونے کی قیمت, کمی کے بعد, ایک بار پھر بڑھ گئی
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت کمی کے بعد ایک بار پھر بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے اضافہ ہو گیاجس کے نتیجے میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے اضافہ ہوا،جس سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار167 روپے ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان بٹ کی تنقید پر سرفراز احمد بھی میدان میں آگئے ۔۔۔ اہم بیان داغ دیا